کہاجاتا ہے کہ دنیا میں سب سے پہلی اینٹی بایوٹک 1928ء میں الیگزینڈر فلیمنگ نامی شخص نے ایجاد کی جس کے بعد بیکٹیریا سے بچاؤ کی ادویات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ۔بعد ازاں1960میں باقاعدہ طور پر دنیا میں میڈیکل ریولیوشن آیا اور اموات کی شرح میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ۔
January 24 2019 