Showbiz News

شوبز

January 17 2019 swat-post-calendar-how-did-bollywood-stars-look-10-years-ago

بالی ووڈ اسٹارز آج سے 10 سال قبل کیسے نظر آتے تھے؟

hello

سوشل میڈیا پر آج کل ’’10 ایئر چیلنج‘‘ ٹرینڈ کررہا ہے جس میں تمام لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہر تھوڑے دن بعد کوئی نہ کوئی ٹرینڈ گردش کرتا رہتا ہے جس کی حالیہ مثال’’مینی کوئین چیلنج‘‘اور ’’کی کی چیلنج‘‘ ہے جس کا حصہ بنتے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ شوبز اسٹارز نے بھی اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اور اب ایک نیا ٹرینڈ’’10 ایئر چیلنج‘‘ کے نام سے سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ شوبز اسٹارز اس چیلنج کے تحت اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

سونم کپور

 

اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی 10 برس قبل ریلیز ہونےو الی فلم’’دہلی6‘‘کی تصویر اور اپنی آنے والی فلم’’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کی تصویر شیئر کی اور لکھا آپ کو نہیں لگتا میں عمر کے معاملے پر اپنے والد پر گئی ہوں۔

دیا مرزا

اداکارہ دیا مرزا نے بھی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا27 سال سے 37 سال تک۔

اداکارہ شروتی ہاسن

 

تاہم جو اداکار مصروفیت کے باعث اس چیلنج کا حصہ نہیں بن سکے ان کی 10 سال قبل کی تصاویر یہاں پیش کی جارہی ہیں جو یقیناً شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہوں گی۔

عامر خان

انوشکا شرما

اکشے کمار

دپیکا پڈوکون

فرحان اختر

کرینہ کپور خان خان

رنبیر کپور

کترینہ کیف

رنویر سنگھ

پریانکا چوپڑا

سیف علی خان

سوناکشی سنہا

سلمان خان

شاہ رخ خان

شاہد کپور