خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

the-ladys-face-shaped-inside-the-face
ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروںنے آپریشن کرکے نکال دیا۔۔
June 24 2018 showbiz-post-calendar

بے نظیربھٹوپرفلم؛ بختاوربھٹوکا مہوش حیات کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان

announcement-of-action-against-bharat-bhattooslam-bakhturbbatka-mahus-hayat
کراچی: پاکستانکی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روزاداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو
June 24 2018 showbiz-post-calendar

انوشکا اورویرات نوجوان کی ویڈیو بنانے پرمشکل میں پھنس گئے

anushka-orvoyat-was-trapped-in-a-young-video-making-video
ممبئی: بالی ووڈکیمعروف اداکارہ انوشکا شرما اور اُن کے شوہر ویرات کوہلی کو نوجوان کو ڈانٹنے اور ویڈیو بنانے پر نوٹسجاریکردیا گیا۔ بالی ووڈ کی صفہ اول کی ادکارہ انوشکا شرما نے چند روز قبل لگژری کاڑی میں سوار شخص کو کچرا پھینکے پر خوب آڑے ہاتھوں لیا تھا جب کہ ا
June 24 2018 showbiz-post-calendar

میرا نے ’’میرا فاؤنڈیشن‘‘ کے نام پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی

my-started-a-fundraising-campaign-called-my-foundation
لاہور: اداکارہ میرا نے فلاحیاسپتالکے بعد اب میرا فاؤنڈیشن کے نام پر بھی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ اداکارہ میرا نے اسپتال کے بعد اب میرا فاؤنڈیشن نامی پراجیکٹ پراپنی تمام ترتوجہ مرکوز کردی ہے اوراسی لیے وہ دبئی میں مقیم بھی ہیں۔ اس دوران انھوں نے بہت سے لوگوں
June 24 2018 showbiz-post-calendar

فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جائے، حمائمہ ملک

attention-to-film-stories-and-music-with-dialogues-hamima-malik
لاہور:بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔ایکسپریسسے گفتگوکرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ ایک اچھی کہانی کی ڈیمانڈ کیلیے اگرسرمایہ لگایا جائے توبری بات نہیں ، وگرن
June 21 2018 showbiz-post-calendar

پریانکا چوپڑا زندگی کے یادگارلمحات پرکتاب لکھیں گی

prinika-chopra-will-write-the-memorial-books-of-life
گزشتہ چند برسوں میں بالی ووڈ میں اداکاروں کی جانب سے ان کی زندگی پرمبنی کتاب لکھنے کا سلسلہ زورپکڑگیا ہے۔ گزشتہ برس اداکار رشی کپورنے اپنی زندگی پر کتاب لکھی تھی جب کہ اداکار نوازالدین صدیقی بھی اپنی سوانح حیات لکھ چکے ہیں جس میں ایک خاتون کے ساتھ تعلقات
June 20 2018 showbiz-post-calendar

رشی کپور کا سنجے دت کو رنبیر کپور سے دور رہنے کا مشورہ

rai-kapoor-advises-sanjeet-dutt-to-stay-away-from-ranbir-kapoor
بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے سنجے دت سے متعلق انکشاف کیا کہ میں نے سنجے سر کو پہلی بار کشمیر میں والد رشی کپور کے ساتھ فلم صاحبان کی شوٹنگ کے موقع پر دیکھا تھا اور آج بھی وہ لمحہ یاد ہے جب ایک لمبا چوڑا شخص جس کے لمبے بال اور کانوں میں بالی پہنا کھڑا تھا جو
June 20 2018 showbiz-post-calendar

شاہ رخ اورسلمان خان کی مداحوں کو عید سے قبل عیدمبارک

shahid-rukh-and-salman-khans-fans-before-eid-e-azam
ممبئی:بالی ووڈ کنگشاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان نے مداحوں کو عید سے قبل عیدکی مبارک دی ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخخاناور سلمان خان نے عید کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کو فلم زیروکے ٹیزر کے ذریعے عید کا تحفہ دیا ہے۔ تقریباً ایک منٹ کے ٹیزر میں شاہ رخ خان او
June 14 2018 showbiz-post-calendar