گلوبل وارمنگ سے سبزیاں ناپید ہوجائیں گی

global-warming-will-disappear-vegetables
لندن:زمین کے بڑھتےہوئےدرجہ حرارت سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگراس صدی کے آخرتک کرہ ارض کا اوسط درجہ حرارت چاردرجے سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا۔ اس سے پوری دنیا میں سبزیوں کی کاشت میں ایک تہائی کمی واقع ہوگی۔پروسیڈنگزآف دی نیشنل اکیڈمی آف سائن
June 14 2018 science_and_technology-post-calendar

ہیروں سے بھرے خلائی بادل، پراسرار روشنی کی وجہ قرار

space-filled-space-cloud-due-to-mysterious-light
ہماری اپنی کہکشاںملکیوے میں موجود دور دراز ستاروں کے گرد لپٹی غیرمعمولی روشنی درحقیقت باریک ہیروں کے بادل کی وجہ سے برآمد ہوئی ہے، ماہرین ان سے خارج ہونے والی چمک اور مائیکرو ویو اشعاع سے کئی مخمصوں میں گرفتار تھے۔
June 13 2018 science_and_technology-post-calendar

میڈیکل کالج کولاشوں کی ضرورت سے آزاد کرانے والی ڈیجیٹل لاش تیار

prepare-a-digital-body-of-free-medical-colleges
میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمیکو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ماؤنٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی اسکینرز کی مدد سے ایک مجازی لاش ورچول کیڈے ور تیار کی ہے۔
June 13 2018 science_and_technology-post-calendar

جاپانی کمپنی ’’ کینن ‘‘کا فلم والے کیمروں کی فروخت بند کرنے کا اعلان

japanese-company-announces-sale-of-movie-cameras-canon-movie-cameras
ٹوکیو (آن لائن) جاپان کی کیمرہ ساز کمپنی کینن نے کہا ہے کہ وہ فلم والے کیمرے بنانا بند کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق EOS۔1v سنگل لینز ریفلیکسو کیمروں کی فروخت بند ہونے سے، کینن کے فلم والے کیمروں کی تاریخ کا 80 سے زائد سالوں پر محیط باب بند ہو جائے گا۔ک
June 09 2018 science_and_technology-post-calendar

بچوں میں اسمارٹ فون کی عادت ان کے بچپن پر اثر انداز ہورہی ہے

the-habit-of-smartphone-in-children-is-affecting-their-childhood
اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں اور نوعمروں کے مزاج کو غیرفطری بنارہے ہیںکیونکہ ٹیکنالوجی کی بدولت وہ کئی براعظموں کے لوگوں سےبات تو کررہے ہیں لیکن خود اپنے ساتھیوں سے دور ہورہے ہیں اوراس بنیاد پر ان کا بچپن شدید متاثر ہورہا ہے۔
May 31 2018 science_and_technology-post-calendar

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

sunlight-robot-lightning-at-the-corner-of-the-home-corner
خوبصورت روبوٹ کائیا کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اور اس کی صورت ڈش انٹینا سے ملتی جلتی ہے۔ اسے جہاں بھی دھوپ ملتی ہے اس کا خاص ریفلیکٹر اسے گھر کے اندر مطلوبہ جگہ پر بھیجتا ہے اور گھر کا وہ حصہ سورج کی قدرتی روشنی میں روشن ہوجاتا ہے۔
May 31 2018 science_and_technology-post-calendar

پانی کے خطرناک بیکٹیریا کا دشمن: فولاد کا چورا

the-enemy-of-the-dangerous-bacterial-water-the-starch-of-the-steel
ڈکوٹا: بارشوں میں نالوں اور سیوریج کا پانی دریاؤں اور صاف پانی کے ذخائر میں شامل ہوجاتا ہے جس سے ای کولائی جیسےخطرناکبیکٹیریا بھی اس پانی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اس کیفیت کو کم خرچ فولادی ٹکڑوں سے دور کیا جاسکتا ہے۔ساؤتھ ڈکوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی میں گریجویٹ طالب علم
May 26 2018 science_and_technology-post-calendar