Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

June 14 2018 swat-post-calendar-the-group-arrested-by-police,-was-involved-in-tricky-tricks-in-police-custody

کبل، پولیس کی کاروائی مو ٹر سائیکل چوری کے وارتوں میں ملو ث گروہ گرفتار

hello

کبل(عبد السلام) کبل پولیس کی کاروائی مو ٹر سائیکل چوری کے وارتوں میں ملو ث گروہ کی تین ملزمان گرفتار، مقدمہ درج مزید تفتیش شروع ملزمان کے قبضے سے چار مو ٹر سائیکل، ایک رکشہ سمیت نقد رقم بھی برآمد کئے گئے تھا نہ کبل میں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ایک سا زش کے تحت مختلف اضلا ع مردان ، سوات ، اپر دیر کے گروہ چوری کہ ان وارداتوں میں ملو ث ہے بہت جلد بے نقاب کر کے چوری کے وارداتوں میں ملو ث تمام ملزمان کو گرفتار کر ینگے ڈی ایس پی شیر حسن خان ، ایس ایچ اومجیب عالم خان کا میڈیا سے گفتگوں تفصیلات کے مطا بق تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں مو ٹر سائیکل چوری کے وارداتوں میں خطر نا ک حد تک اضا فے کے بعد کبل پولیس حرکت میں آگئے ایس ایچ اومجیب عالم خان نے ہمراہ نفری کاروائی کر تے ہوئے مو ٹر سائیکل چوری کے وارداتوں میں ملو ث ملزمان کو چار مو ٹر سائیکلوں ، ایک رکشہ سمیت نقد رقم گرفتار کر لیا گذشتہ روز تھانہ کبل میں نیوز کانفرنس سے خطا ب کر تے ہوئے ڈی ایس پی شیر حسن خان ، ایس ایچ اومجیب عالم خان نے کہا کہ علا قے میں چوری کے بڑھتے ہوئے وارداتوں کو مد نظر رکھ کر کاروائی کی جس پر ہم اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے چوری کے وارداتوں میں ملو ث دیگر ملزمان کو بہت جلد قانون کے کٹہرے میں لائینگے اس موقع پر اے سی کبل اسرارا حمد بھی موجو د تھے۔