سوات(سوات پوسٹ ڈاٹ کام)رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع میں جانے والا شخص گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ 48سالہ یاسر علی ساتھیوں سمیت ٹرک میں لاہور جارہے تھے کہ شیر پلم کے مقام پر وہ ٹرک سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔