سوات(سوات پوسٹ) سرکاری نرخ نظر انداز انتظامیہ خاموش،قصائیوں نے گوشت کا من پسند نرخ مقرر کردیا،گوشت فی کلو 400 روپے کھلے عام فروخت ہونے لگا،سرکاری نرخ پر عملدارامد نظر انداز،انتظامیہ نے عوام کو قصائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑدیا،سوات کے مختلف عالاقے کانجو،کبل،کوزہ بانڈئی۔برہ بانڈئی  سمیت مینگورہ شہر اور سوات بھر میں قصائیوں نے سرکاری نرخ مسترد کرتے ہوئے گوشت کا نرخ فی کلو گرام 400 روپے مقرر کردی ہے جس پر انتظامیہ بلکل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے