Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

November 08 2018 swat-post-calendar-swat-qazi-zia,-took-place-in-muhmand-kanjo,-fear-of-getting-sick-or-spreading-around

سوات،قا ضی بابا محلہ کانجو میں گند گی کے ڈھیر لگ گئے،علا قے میں بیما ر یا ں پھیلنے کا خدشہ

hello

کانجو(چیف رپورٹر) تحصیل کبل کے علا قہ قا ضی بابا محلہ کانجو میں گند گی کے ڈھیر لگ گئے ، بد بو اور تعض سے عوام عذاب میں مبتلا ہو گئے ، علا قے میں بیما ر یا ں پھیلنے کا خدشہ ، بار بار عوامی شکا یا ت کے با وجو د ڈی ایم اے کبل حکا م اور اہلکار کوئی نو ٹس نہیں لے رہے ، علا قے کے عوام کا حکو مت اور اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ، یو نین کونسل کانجو کے محلہ قا ضی با با کے مکینوں نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کے ملا زمین تحصیل کبل کے علا قوں میں روز نہ کی بنیاد پر صفائی کر رہے ہیں جبکہ انہو ں نے قا ضی با با محلے کو یکسر نظر انداز کر دیا ہے جسکی وجہ سے محلے میں گند گی کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں ، محلے کے مکینوں کے با ر بار شکا یات پر ٹی ایم اے کے حکا م اور اہلکار کوئی نوٹس نہیں لے رہے جسکی وجہ سے علا قے کے عوام میں غم و غصے کی لہر ڈوڑ گئی ہے ، علا قے کے مکینوں نے تحصیل نا ظم کبل ، ٹی ایم او سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے فوری طور نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔