Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

June 13 2018 swat-post-calendar-swat-p7-tickets,-district-senior-nab-president-saeed-khan,-a-celebration-of-pledge,-contractors-and-workers

سوات، پی کے 7کا ٹکٹ ضلعی سینئر نا ئب صدر سعید خان کو دینے کا مطا لبہ ، عہد یداروں اور ورکروں کا مظا ہر ہ

hello

کانجو (چیف رپورٹر) سوات کے علا قہ کانجو میں پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 7کے عہد یداروں اور ورکروں کا مظا ہر ہ ، پی کے 7کا ٹکٹ ضلعی سینئر نا ئب صدر سعید خان کو دینے کا مطا لبہ ، حلقے میں کسی بھی صورت ایمپورٹڈ امید وار کو قبول نہیں کر یں گے ، مراد سعید اور محمود خان کی ایما پر سا بق صو بائی وزیر ڈاکٹر امجد کو دو حلقوں پی کے 6اور پی کے 7کے پار ٹی ٹکٹ دےئے گئے جو سراسر ظلم و نا انصافی ہے کیو نکہ ڈاکٹر امجد پی کے 6کے علاقے شمو زئی سے تعلق رکھتے ہیں ،احتجا جی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے پی ٹی آئی کانجو کے جی ایس راجہ علی ، سر سینئی کے رہنما عالم گیر خان، بزرگ رہنما فضل کر م اور دیگر نے عمر ان خان سے مطا لبہ کر کے پی کے 7کا ٹکٹ حقیقی موزون امید وار سعید خان کو دیا جا ئے ورنہ عید کے فوراََ بعد بنی گا لہ میں اپنے حق کے حصول کیلئے دھر نا دیں گے اور اگر پھر بھی ہما را مطا لبہ تسلیم نہ ہوا تو سعید خان کو آزاد حیثیت سے کا میا ب کر کے پی کے 7اور این اے 4کا سیٹ عمر ان خان کو تحفے میں دیں گے ۔