سوات(سوات پوسٹ ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ بینچ ( دارالقضاء) سوات نے درگ رولز 2017 کے خلاف حکم امتناعی جاری  کردیا عدالت عالیہ کے اس فیصلے سے ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے خیبر پختونخوا میں نافز ڈرگ رولز معطل ہو گئے ہے اور اب محکمہ صحت کے اہلکاراور ڈرگ انسپکٹران رولز کے تحت کمیسٹوں کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کر سکیں گے اس فیصلے سے کمیٹس برادرز کے ممیڈیسن کے شعبے سے وابسہ افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے پی سی ڈے اے ملاکنڈ ڈویژن نے ڈرگ رولز کے خلاف دارالقضاء سوات(ہائی کورٹ) میں جو کیس دائر کیا تھا ہائی کورٹ بینچ نے  ان رولز کے خلاف حکم امتناعی جاری کردی ہے