Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

July 17 2018 swat-post-calendar-poor-man-asked-for-justice-against-swat-police

کانجو، پو لیس غنڈہ گر دی پر اُتر آئی ، غریب شہر کا اپنے بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی دھمکی

hello

کبل ( پر یس ریلز) ریٹائر ڈ سا بق ایڈ یشنل ایس ایچ او خیر الر حمن غنڈ ہ گردی پر اُتر آیا ، غریب شہر ی کو زدو کو ب کر نے کے غیر قا نو نی طور پر حوا لات میں بند کر دیا ، سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں ، غریب شخص کا تھا نہ کانجو سا منے بچوں سمیت خود سوزی کا اعلا ن ، ذمہ داری ایس ایچ او محمد انور اور یا ر محمد کے سر عا ئد کر نے کا مطا لبہ ۔ ان خیا لات کا اظہار امیر افضل خان ، اختر ، نصیب رحما ن، اصل زادہ ، حضرت آمین ، رحمت شا ہ اور دیگر سا کانجو نے کبل پر یس کلب میں ہنگا می پر یس کانفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ امیر افضل خان غریب شخص ہے جو مرغیوں کا کا رو بار کر تا ہے ریٹا ئر ڈ ایس ایچ او خیر الر حمن مر غیو ں کے لین دین میں 28ہزار روپے کا قر ض دار ہے ، مذکورہ شخص ایک طرف قر ض دینے سے انکاری ہے جبکہ دو سری طرف اس نے اپنا اثر و سو خ استعمال کر کے میر افضل خان کے گیراج سے زبر دستی طور پر نا ن کسٹم پیڈ سوزوکی لے گیا جس کیلئے جعلی رجسٹریشن بھی بنوا ئی ہے امیر افضل خان کو پا بند سلا سل کر دیا اور سنگین نتا ئج کی دھمکیاں بھی دی جبکہ کانجو پو لیس فر یق بنی ہو ئی ہے اور سا بق ایس ایچ او کے خلا ف کا روائی کے بجا ئے اُلٹا امیر افضل خان کو ڈرا دھمکا نے پر عمل پیرا ہیں ، لہذا حکا م با لا فوری ایکشن لے کر ریٹائر ڈ ایسایچ او خیر الر حمن کے خلاف سخت سے سخت قا نون کا روائی کر یں بصورت دیگر امیر افضل خان نے بچوں سمیت کانجو تھا نہ کے سا منے خود سوزی پر مجبور ہو نگے ۔