Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

May 24 2018 swat-post-calendar-one-man-protest-abou-kabal-police

کبل، پو لیس تشدد کے خلاف شہر ی کا انو کھا احتجا جی مظا ہر ہ

hello

کبل(عبد السلام) پولیس تشدد کے خلاف کبل چوک میں ایک شہری کا پولیس کے خلاف انوکھا احتجاج، اپنے موٹرکار پر پلے کارڈزلگائی گئی تھی جس میں کبل پولیس کے بدمعاشی ، غونڈہ کر دی کے خلا ف FIRدرج کرنے پولیس کے غونڈہ کر دی ، بد معا شی اور بے گنا ہ عوام پر تشدد بند کرنے جیسے الفاظ درج تھے متا ثرہ شخص سید عالم ولد منیر گل سکنہ ڈڈھا رہ نے احتجاج ریکارڈ کر تے ہوئے کہا کہ ڈڈھارہ پولیس چوکی ASIسلیم خان نے بلا وجہ مجھ پر تشدد کیا اور پھر گا ڑی میں بٹھا کر تھا نہ کبل لا یا گیا تھانہ میں بھی تشدد کا نشا نہ بنایا اور گا لیا ں دی انہوں نے کہا کہ کبل پولیس غنڈہ گرد ہے ان کی غنڈہ گر دی کو فوری طور پر بند کر کے شہریوں کو تحفظ دیا جائے بصورت دیگر ان کے خلا ف بھر پور مہم چلاؤنگا اس کے بعد متاثرہ شخص نے DPOسوات کے پاس جا کر پولیس کے خلاف ایک درخواست جمع کی جس میں ASIکے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔