Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

November 08 2018 swat-post-calendar-mengawara-mirwaiz-liaqan-haqqani,-hospitalized-staff-on-fireworks

مینگورہ،مر یض کے لوا حقین نے ہسپتال کے عملہ کو اسلحہ کے نوک پر یر غمال بنا دیا

hello

مینگورہ (چیف رپورٹر)مینگورہ، سنٹرل ہسپتال سیدو شریف میں معا ئنے کا نمبر آگے نہ کر نے پر مر یض کے لوا حقین نے ہسپتال کے عملہ کو اسلحہ کے نوک پر یر غمال بنا دیا اور کمر ے کے در وازے کو تھوڑ کر ڈاکٹر یوسف جا ن سے ما ر نے کی کو شش کی گی جس پر وہ کھڑکی تھوڑ کر اپنی جان بچا نے میں کا میا ب ہو گئے ، ہسپتال کے ایم ایس نے ملز مان کے خلاف کا روائی کے لئے سید و شریف پو لیس اسٹیشن کو در خواست دے دی ، تفصیلا ت کے مطا بق عما د الدین نا می شخص نے سنٹرل ہسپتال میں اپنے مر یض کا سب سے پہلے معا ئنہ کر نے کا مطا لبہ کیا جبکہ انہیں اپنی بار ی تک انتظار کرنے کا کہا گیا جس پر وہ تحیش میں آکر اپنے سا تھیو ں سمیت ہسپتال کے کمر ے میں یو سف شا ہ اور دیگر عملے کے افرادکو اسلحہ کے نو ک پر یر غما ل بنا دیا اور کمر ے کے در وازے کو تھوڑ کر ڈاکٹر یوسف جا ن سے ما ر نے کی کو شش کی گی جس پر ایم ایس نے مقدمہ درج کر نے کیلئے سید و شریف پو لیس اسٹیشن سے رابطہ کر لیا ہے ، عوامی حلقوں اور ہسپتال انتظا میہ نے ملز مان کے خلاف کا روائی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔