Khabar Pakhtoon Khwa News

خیبر پختونخواہ

July 10 2018 swat-post-calendar-government-servant-cut-the-tree

مٹہ،سر کاری اہلکاروں کی غنڈہ گری اڑو کے چا لیس در خت کا ٹ ڈالے ، اہلے علا قہ کا شدید احتجا ج

hello

مٹہ (سوات پوسٹ ڈاٹ کام)مٹہ سمبٹ چم میں ظلم کی انتہاء ہوگئی شفتالوں کی تیار باغ پر اارہ لگا کر دن دیہاڑے سرکاری اہلکاروں نے چالیس درختوں کو کاٹ دی مذکورہ باغ پرکسی سرکاری دفتر کو بنانے کیلئے سیکشن فور لگادی گئی ہے جس پر پہلے سے عدالت میں مقدمہ جاری ہے لیکن سرکاری ذمہ داروں نے پھر بھی شفتالوں کی اس باغ پر ارہ لگاکر ان غریبوں کی باغ کو تباہ کردیا باغ مالک کی مطابق انہوں نے اس باغ کو چار لاکھ پچاس ہزار روپے پر فروخت کیا تھا مالک زمین اور باغ کی خواتین نکل کر سرکاری اہلکاروں کو بھاگا دی متاثرہ خاندان کے انصاف دینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ چم میں مسمی محمد سعید کی شفتالوں کی باغ پر اس وقت سرکاری اہلکاروں نے اراہ لگاکر تیار شفتالوں کی چا لیس درختوں کو کاٹ کر ظلم کی انتہا ء کردی موصول اطلاعات کی مطابق مذکورہ باغ پر کسی سرکاری دفتربنانے کیلئے بقول مالک زمین اور باغ پہلے سے سیکشن فو رلگادی گئی تھی جس پر پہلے سے عدالت میں کیس جاری ہے لیکن پھر بھی گذشتہ روز سرکاری اہلکاروں نے مذکورہ باغ پر ارہ لگا کر ظلم کی انتہاء کردی اور مذکورہ باغ کی تیار شفتالوں کی چالیس درختیں کاٹ دی گئی جبکہ مذید درختوں کی کاٹنے کا سلسلہ جاری تھا کہ مذکورہ مالک باغ کی خواتین کو اطلاع ملکر وہ نکل کر مذکورہ سرکاری اہلکاروں کو بھاگا دی لیکن دوسرے جانب ان سرکاری اہلکاروں نے تیار باغ پر ارہ لگاکرباغ کو تباہ کردی دریں اثناء مالک باغ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذمہ دار احکام اور صوبائی حکومت سے انصاف دینے کی اپیل کی انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جن لوگ نے یہ ظلم کی انتہاء کردی ہے انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ہم کو فوری انصاف فراہم کرکے تیارشفتالو کی باغ کو تباہ کرنے اور لاکھوں روپے مالی نقصان دینے کی بھی ازالہ کیا جائے دریں اثناء باغ کی مالک کی مطابق انہوں نے یہ باغ چارلاکھ پچاس ہزار روپے پر فروخت کیا تھا جن کو تیار شفتالوں کی پھلوں کیساتھ کاٹ دی گئی