مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے مزید 4 نوجوانوں کو شہید کردیا

indian-army-killed-4-more-youth-in-the-occupied-valley
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوجیوں نے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا اور بارہ مولا کے ضلع بونیارمیں محاصرہ کرتے ہوئے آپریشن کے نام پر 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
October 19 2018 international-post-calendar

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

the-indian-army-has-killed-another-kashmiri-youth
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
October 18 2018 international-post-calendar

فلسطین کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی تنظیم جی -77 کی سربراہی مل گئی

palestine-was-headed-by-the-organization-of-developing-countries-in-the-united-nations-g-77
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سال 2019 کے جی-77 کے سربراہ ملک کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ جس میں امریکا، اسرائیل اور آسٹریلیا نے فلسطین کے خلاف ووٹ دیا تاہم 193 اراکین میں 146 نے فلسطین کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 15 ممالک نے رائے ش
October 17 2018 international-post-calendar

ترک عدالت نے امریکا اورترکی کے درمیان تنازع کا باعث بننے والے پادری کو رہا کردیا

the-turkish-court-released-the-pastor-of-the-us-and-turkish-counterparts
انقرہ:ترکی کی عدالت نے جاسوسی اور دہشت گردوں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار امریکی پادری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ترک میڈیا کے مطابق عدالتنے 2سال قید میں رہنے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات جاری کیے۔عدالت نے ا
October 13 2018 international-post-calendar

پاکستان کو چینی قرضوں کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، امریکا

pakistan-had-to-go-to-imf-due-to-chinese-loans-america
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔
October 12 2018 international-post-calendar

امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

the-horrible-sea-of-american-history-was-michael-clarke
فلوریڈا:امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی،طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ل
October 11 2018 international-post-calendar

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلہ، 3 افراد ہلاک

3-killed-in-indonesias-island-of-bali-and-java
جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز
October 11 2018 international-post-calendar

بنگلا دیش میں خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید، 19 سیاسی مخالفین کو سزائے موت

khalilzad-zias-son-in-bangladesh-died-for-life-imprisonment-19-political-opponents
ڈھاکا:نگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کےبیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نےحکمراں جماعت کے سیاسی جلسے میں گرنیڈ حملے میں ملوث 19 افراد کو سزائے موت سنائ
October 10 2018 international-post-calendar