ڈیمینشیا کے علاج کیلئے ورزش کافی نہیں، مزید اقدامات کی ضرورت ہے، تحقیق

exercise-is-not-sufficient-for-treatment-of-dementia-more-steps-are-needed,-research
شعبہ طب کے معروف تحقیقی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ڈیمینشیا کے مریضوں میں باقاعدگی سے کی جانے والی جسمانی ورزش مرض کی شدت میں کمی کا باعث نہیں ہوتی، ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا 500 افراد پر کی گئی تحقیق نے پرانی تحقیق
June 20 2018 health-post-calendar

چیری کے چھ اہم فوائد

six-key-benefits-of-cherry
ایک کپ یا 20 چیری میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جو وٹامن سی کی روزمرہ ضروریات کی 15 فیصد مقدار پوری کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے علاوہ چیری کے سات اہم ترین فوائد یہ بھی ہیں۔
June 20 2018 health-post-calendar

مختلف انفیکشنزشناخت کرنے کا مؤثرطریقہ دریافت

discover-the-effective-way-of-identifying-various-infections
لندن:مختلف انفیکشنزکی بروقتشناخت سے دنیا بھرمیں ہزاروں لاکھوں جانیں بچائی جاسکتی ہیں اوراس ضمن میں ماہرین نے ایک بالکل نیا اور انقلابی طریقہ ایجاد کیا ہے۔یونیورسٹی آف ٹیکساس سان اینتونیو (یوٹی ایس اے) کے پروفیسرولادیمرگورسکی اوران کے ساتھیوں نے کسی جراث
June 14 2018 health-post-calendar

ہرے پتوں والی سبزیاں دماغ کےلیے مفید قرار

vegetable-vegetables-have-been-considered-useful-for-the-brain
یہ بات مسلّم ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ دماغی خلیات کم ہونے لگتے ہیں اور انسان بھولنے اور دیگر امراضکاشکار ہوجاتا ہے۔ پھر الزائیمر، ڈیمنشیا اور پارکنسن کی صورت میں یہ امراض مزید تباہی ڈھاتے ہیں لیکن سائنس دانوں کا اصرار ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں اس نقصان کا ازالہ
June 13 2018 health-post-calendar

روزانہ 20 منٹ ورزش کرکے کینسر اورشوگر سے بچیں

avoid-cancer-and-sugar-vessel-for-20-minutes-daily
امریکی محکمہصحتنے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق اگر کوئی شخص پورے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر صرف ڈھائی گھنٹے ہلکی پھلکی ورزش کی عادت ڈال لے تو وہ دل کی بیماریوں کے علاوہ ذیابیطس، سرطان کی مختلف اقسام اور دوسری کئی بیم
June 13 2018 health-post-calendar

پھلوں کا بادشاہ آم ہاضمے اور آنتوں کےلیےنہایت مفید ہے

the-fruit-of-the-fruit-is-useful-and-intimately-useful-for-intestines
ٹیکساس:پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سےبھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔آم میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس، پولی فینولز اور فائبر (ریشے) پائے جاتے ہیں۔ ا
June 09 2018 health-post-calendar

گائے کا دودھ، موٹے بچوں کو ذیابیطس سے بچاتا ہے، تحقیق

cow-milk-protects-fatty-children-from-diabetes-research
ہیوسٹن،امریکہ: بچوںمیں موٹاپا اس وقت دنیا بھر میں ایک چیلنج بن چکا ہے اور ایسے بچے آگے چل کر ذیابیطس، بلڈ پریشر اور استحالہ میں خرابی (میٹابولک سنڈروم) کے شکار ہوسکتے ہیں۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں ہیلتھ سائنس سینٹر کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر موٹاپے
May 26 2018 health-post-calendar

باربی کیو کا دھواں بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہے

barbie-cube-can-also-cause-cancer
بیجنگ:گِرلنگ اور باربی کیو سے بنے مزیدار پکوان کسے پسند نہیں ہوتے لیکن ان کا دھواں اور اس سے خارج ہونےوالےمضر ذرات جلدکے راستے سرطان سمیت کئی اہم امراض کی وجہ بن سکتے ہیں۔انوائرونمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد کے
May 25 2018 health-post-calendar